ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 3, 2024 2:25 PM

بھارت کے پوَن Kampelli تھائی لینڈ کے بینکاک میں ایشین اسپورٹس گیم میں e-Football مقابلے میں اب تک کا پہلا کانسے کا تمغہ حاصل کیا

تھائی لینڈ کے بینکاک میں کلAsian E-Sports Games 2024 کے E-Football مقابلے میں بھارتی کھلاڑی      Pavan Kampelli نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ Asian E-Sports Games میں یہ بھارت کا اب تک کا پہلا تمغہ ہے۔ Pav...

December 3, 2024 10:14 AM

وزیر اعظم نریندر موودی آج چنڈی گڑھ میں تین نئے فوجداری قوانین کے کامیاب نفاذسے متعلق ہونے والی پیش رفت سے ملک کو واقف کرائیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج چنڈی گڑھ میں تین نئے فوجداری قوانین بھارتیہ نیائے سہنتا، بھارتیہ ناگرک سرکشاسہنتا اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم کے کامیاب نفاذ سے متعلق ہونے و...

December 3, 2024 10:12 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں معذور افراد کے بین الاقوامی دن 2024 کے موقع پر، معذور افراد کو بااختیار بنائے جانے کیلئے 33 معذور افراد اور اداروں کو قومی ایوارڈس عطا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں معذور افراد کے بین الاقوامی دن 2024 کے موقع پر، معذور افراد کو بااختیار بنائے جانے کے لیے 33 معذور افراد اور اداروں کو قومی ایوارڈ...

December 3, 2024 10:11 AM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے سرمایہ کاری سمیت اقتصادی فیصلوں کیلئے قومی سلامتی کے فلٹرس کی بات پر زور دیا ہے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے سرمایہ کاری سمیت اقتصادی فیصلوں کیلئے، قومی سلامتی کے فلٹرز کی بات پر زور دیا ہے۔ وہ نئی دلّی میں CII پاٹنرشپ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں ن...

December 3, 2024 10:10 AM

مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ کھیلو انڈیا نے 21 کھیلوں میں دو ہزار 781 ایتھلیٹس کی نشاندہی کی ہے اور انھیں ضروری مدد فراہم کی جا رہی ہے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ کھیلو انڈیا اسکیم نے پیرا ایتھلیٹس سمیت سبھی 21کھیلوں میں دو ہزار 781 ایتھلیٹس کی نشاندہی کی ...

December 3, 2024 10:07 AM

بھارت آج شام عمان کی راجدھانی مسقط میں مردوں کی ہاکی جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں ملیشیا کا سامنا کرے گا۔

مردوں کے جونیئر ایشیا کپ ہاکی 2024 کے سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن بھارت کا مقابلہ آج عمان کی راجدھانی مسقط میں ملیشیا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بج...

December 2, 2024 9:48 PM

حکومت اور اپوزیشن پارٹیوں کے درمیان، پارلیمنٹ کے جاری سرمائی اجلاس میں تعطل کو ختم کرنے کیلئے اتفاق رائے ہوگیا ہے

آج حکومت اور اپوزیشن پارٹیاں جاری سرمائی اجلاس کی کارروائی کو بلارکاوٹ انجام دینے کو یقینی بنانے سے متعلق ایک باہمی اتفاقِ رائے پر پہنچے۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا...

December 2, 2024 9:47 PM

بی جے پی نے مہاراشٹر میں قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے انتخاب کے معاملات دیکھنے کیلئے سینئر پارٹی لیڈر نرملا سیتا رمن اور وجے روپانی کو مرکزی مشاہدین کے طور پر مقرر کیا ہے

بی جے پی نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی کو مہاراشٹر میں پارٹی کو اپنا لیڈر منتخب کرنے کی غرض سے پارٹی کی قانون ساز پارٹی می...