July 28, 2025 9:32 PM July 28, 2025 9:32 PM

views 5

نائیجیریا کے شمالی Zamfara ریاست میں مسلح اغواء کاروں نے ایک گاؤں سے اغواء کئے گئے 38 لوگوں کو تاوان کی ادائیگی کے باوجود قتل کردیا ہے

نائیجیریا کے شمالی Zamfara ریاست میں مسلح اغواء کاروں نے ایک گاؤں سے اغواء کئے گئے 38 لوگوں کو تاوان کی ادائیگی کے باوجود قتل کردیا ہے۔ مقامی حکومت کے چیئرمین Manniru Haidara Kaura نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان ہیں۔ بندوق برداروں نے 56 گاؤوں والوں کو اغواء کرنے کے بعد، ان میں سے ہر...

July 28, 2025 9:30 PM July 28, 2025 9:30 PM

views 11

آئی ایم ڈی نے گجرات، مشرقی راجستھان اور مغربی مدھیہ پردیش میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کیلئے انتہائی شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے گجرات، مشرقی راجستھان اور مغربی مدھیہ پردیش میں آج بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے، سینئر IMD سائنسداں آر کے جینا مَنی نے کہا کہ مانسون کے بھارتی -گنگا کے ترائی والے علاقوں کی طرف منتقل ہونے کے ساتھ بہار، جھارکھنڈ، مشرقی اترپرد...

July 28, 2025 9:29 PM July 28, 2025 9:29 PM

views 10

جارجیا میں FIDE خواتین کے شطرنج عالمی کپ میں دِویا دیشمکھ ، Koneru Humpy کو ہراکر ٹورنامنٹ خطاب حاصل کرنے والی پہلی بھارتی کھلاڑی بن گئی ہیں

شطرنج میں، دِویا دیشمکھ نے اپنی ہموطن Koneru Humpy کو Tiebreak فائنل مقابلے میں دو اعشاریہ پانچ - ایک اعشاریہ پانچ پوائنٹس سے ہراکر FIDE خواتین عالمی کپ 2025 کا خطاب جیت لیا ہے۔ تین روزہ اس مقابلے کے اختتام پر 19 سالہ دِویا چوتھی بھارتی خاتون گرینڈ ماسٹر بن گئی ہیں۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر...

July 28, 2025 2:50 PM July 28, 2025 2:50 PM

views 10

مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے آپریشن سندور کے بارے میں کانگریس لیڈر پی چدمبرم کے بیان پر نکتہ چینی کی ہے

مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے آپریشن سندور کے بارے میں کانگریس لیڈر پی چدمبرم کے بیان پر نکتہ چینی کی ہے۔ آج پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب جوشی نے کہا کہ جناب چدمبرم کو یہ بات سمجھنی چاہئے کہ اس طرح کے بیانات سے پاکستان کے موقف کو شہ ملتی ہے۔ اِدھر BJP کے ممبر پارلیمنٹ انوراگ سنگھ ٹ...

July 28, 2025 2:48 PM July 28, 2025 2:48 PM

views 7

NDA کے ارکان پارلیمنٹ نے سماجوادی پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ ڈِمپل یادو کے خلاف آل انڈیا امام ایسوسی ایشن کے صدر مولانا ساجد رشیدی کی قابل اعتراض رائے زنی کے معاملے پر آج پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کیا

NDA کے ارکان پارلیمنٹ نے سماجوادی پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ ڈِمپل یادو کے خلاف آل انڈیا امام ایسوسی ایشن کے صدر مولانا ساجد رشیدی کی قابل اعتراض رائے زنی کے معاملے پر آج پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کیا۔ اپنے ہاتھوں میں تختیاں لئے ہوئے NDA کے ارکان پارلیمنٹ نے کہا کہ اُن کی رائے زنی خواتین کی توہین کے ...

July 28, 2025 2:46 PM July 28, 2025 2:46 PM

views 8

پنجاب کے لدھیانہ میں گنجائش سے زیادہ بھری ہوئی ایک گاڑی کے Sirhind Canal میں گرنے سے 6 افراد کی موت ہوگئی

پنجاب میں کَل رات لدھیانہ اور جلندھر اضلاع میں 2 علیحدہ علیحدہ واقعات میں 9 افراد ہلاک ہو گئے اور 19 کو بچا لیا گیا۔ لدھیانہ میں 2 بچوں اور 3 خواتین سمیت 6 افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے، جب Manakwal گاؤوں سے 29 عقیدتمندوں کو لے جارہی ایک گاڑی سرہند نہر میں جا گری۔ 4 افراد لاپتہ ہیں اور 19 کو بچا لیا گیا ...

July 28, 2025 2:46 PM July 28, 2025 2:46 PM

views 12

اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع میں آج صبح سویرے Ausaneshwar مہادیو مندر میں Tin کے سائبان پر بجلی کا تار گِرنے کے بعد بھگدڑ جیسی صورتحال پیدا ہوگئی

اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع میں آج صبح سویرے Ausaneshwar مہادیو مندر میں Tin کے سائبان پر بجلی کا تار گِرنے کے بعد بھگدڑ جیسی صورتحال پیدا ہوگئی۔ اس واقعے میں کم از کم دو افراد کی موت ہوئی ہے، جبکہ 17 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ساوَن کے پوتر مہینے کے تیسرے سوموار کو درشن کیلئے عقید...

July 28, 2025 2:45 PM July 28, 2025 2:45 PM

views 14

بھارتی موسمیات محکمے نے مشرقی راجستھان میں اگلے چند روز تک شدید سے لے کربہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مشرقی راجستھان میں بہت زیادہ شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ مغربی ساحل اور اُس سے متصل گھاٹ کے علاقوں اور ملک کے وسطی حصے میں مانسون کے سرگرم رہنے کا امکان ہے۔ آج اترا کھنڈ، مغربی اتر پردیش، مدھیہ پردیش، گجرات، کرناٹک، وسط...

July 28, 2025 2:43 PM July 28, 2025 2:43 PM

views 18

پولینڈ میں Athletics ٹورنامنٹ میں تیجسوِن شنکر نے دوسری بار نیا قومی Decathlon ریکارڈ بنایا ہے اور وہ چوتھے مقام پر رہے

بھارت کے Tejaswin Shankar نے کَل پولینڈ میں W.C میموریل 2025 ایتھلیٹکس میٹ میں دوسری مرتبہ نیا قومی Decathlon ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے 7 ہزار 826 پوائنٹس حاصل کیے۔ 26 سالہ تیجسوین نے اپنے پچھلے 7 ہزار 666 پوائنٹس کو پیچھے چھوڑ دیا جب انہیں Hangzhou میں 2022 کے ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ مل...

July 28, 2025 2:42 PM July 28, 2025 2:42 PM

views 18

جموں و کشمیر میں آج پونج ضلع کی Loran وادی میں 13 روزہ شری بابا بوڑھا امرناتھ یاترا کا آغاز ہوا

جموں و کشمیر میں آج پونج ضلع کی Loran وادی میں 13 روزہ شری بابا بوڑھا امرناتھ یاترا کا آغاز ہوا۔ یہ یاترا 9 اگست کو اختتام پذیر ہوگی، جس دن رکشا بندھن کا تہوار بھی ہے۔ ہر سال کی طرح اِس سال بھی عقیدتمندوں کی بھاری بھیڑ کے پیشِ نظر سبھی انتظامات کر لیے گئے ہیں۔ ایسا عقیدہ ہے کہ کشمیر کے اننت ناگ میں ...