August 8, 2025 10:17 PM August 8, 2025 10:17 PM

views 6

اُتراکھنڈ میں قدرتی آفت سے متاثرہ دھرالی علاقے میں راحت اور امدادی کارروائی زور وشور سے جاری ہے

اتراکھنڈ میں اُترکاشی ضلع کے قدرتی آفت سے متاثرہ  دھرالی علاقے میں راحت اور امدادی کارروائی زور وشور سے جاری ہے۔ مرکزی اور ریاستی سرکار کی ایجنسیاں متاثرہ لوگوں کو راحت پہنچانے اور بنیادی سہولیات بحال کرنے کے ساتھ ساتھ لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے کے کام میں لگی ہوئی ہیں۔ اب تک 600 سے زیادہ افراد کو اُترک...

August 8, 2025 10:15 PM August 8, 2025 10:15 PM

views 9

حکومت نے آج کہا ہے کہ ملک بھر میں ٹماٹر کی خردہ قیمت میں اضافہ، مانگ اور سپلائی کے کسی بنیادی عدم توازن یا پیداوار میں کمی کے بجائے عارضی مقامی عوامل کی وجہ سے ہوا ہے

حکومت نے آج کہا ہے کہ ملک بھر میں ٹماٹر کی خردہ قیمت میں اضافہ، مانگ اور سپلائی کے کسی بنیادی عدم توازن یا پیداوار میں کمی کے بجائے عارضی مقامی عوامل کی وجہ سے ہوا ہے۔ صارفین کے امور، غذا اور عوامی نظامِ تقسیم کی وزارت نے کہا کہ دلّی میں ٹماٹر کی قیمت، جولائی کے آخری ہفتے سے ملک کے شمالی اور شمال مغ...

August 8, 2025 10:13 PM August 8, 2025 10:13 PM

views 7

آدھار پر مبنی چہرے کی شناخت کے عمل میں پچھلے ماہ اب تک کی سب سے زیادہ 19 کروڑ 36 لاکھ تصدیق کی گئی، جو جون کے مقابلے 22 فیصد زیادہ ہے

آدھار پر مبنی چہرے کی شناخت کے عمل میں پچھلے ماہ اب تک کی سب سے زیادہ 19 کروڑ 36 لاکھ تصدیق کی گئی، جو جون کے مقابلے 22 فیصد زیادہ ہے۔ الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے بتایا کہ جولائی کے مہینے میں آدھار پر مبنی چہرے کی شناخت کے عمل میں ایک واحد دن میں سب سے زیادہ ایک کروڑ 22 لاکھ تصدیق ...

August 8, 2025 10:11 PM August 8, 2025 10:11 PM

views 6

دفاع کی وزارت نے اِن اطلاعات کو مسترد کردیا ہے، جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارت نے امریکہ سے دفاعی سامان خریدنے سے متعلق بات چیت روک دی ہے

دفاع کی وزارت نے اِن اطلاعات کو مسترد کردیا ہے،  جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارت نے امریکہ سے  دفاعی سامان خریدنے سے متعلق بات چیت روک دی ہے۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ یہ اطلاعات غلط اور  من گھڑت ہیں۔ اُس نے یہ وضاحت بھی کی ہے کہ موجودہ طریقہ کار کے مطابق دفاعی سامان خریدنے کے مختلف معامل...

August 8, 2025 10:08 PM August 8, 2025 10:08 PM

views 12

صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اقدامات سے مضبوطی سے قائم بھارت-امریکہ تعلقات کو خطرہ لاحق ہے: امریکی ڈیمو کریٹک ممبر

امریکی ایوان کی خارجی اُمور سے متعلق کمیٹی کے ایک ڈیموکریٹک ممبر نے خبردار کیا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اقدامات سے مضبوطی سے قائم بھارت-امریکہ تعلقات کو خطرہ لاحق ہے۔ امریکی نمائندے Gregory Meeks نے کہا ہے کہ کسی بھی طرح کی تشویش پر شائستہ طریقے سے توجہ دی جانی چاہئے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں ایوا...

August 8, 2025 10:05 PM August 8, 2025 10:05 PM

views 12

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے مراٹھی فلم ”خالد کا شیواجی“ بنانے والوں کو نوٹس جاری کیا ہے

اطلاعات ونشریات کی وزارت نے مراٹھی فلم ”خالد کا شیواجی“ بنانے والوں کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اس میں  چھترپتی شیواجی مہاراج کو دکھائے جانے پر کئی شکایتیں موصول ہونے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ مہاراشٹر میں کچھ تنظیموں نے اس فلم پر اعتراض کیا ہے اور کہا ہے کہ اس میں حقائق کو تاریخی اعتبار سے توڑ مروڑ کر ...

August 8, 2025 10:02 PM August 8, 2025 10:02 PM

views 43

محکمہئ موسمیات نے کل اروناچل پردیش میں الگ الگ مقامات پر تیز اور بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے

محکمہئ موسمیات نے کل اروناچل پردیش میں الگ الگ مقامات پر تیز اور بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفر آباد، اتراکھنڈ، اترپردیش، اوڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، آندھرا پردیش، تلنگانہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں کل گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کی گ...

August 8, 2025 9:59 PM August 8, 2025 9:59 PM

views 14

جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں تین ہفتے کیلئے سیل فونز ڈیٹا سروسز کو معطل

پاکستانی حکام نے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں تین ہفتے کیلئے سیل فونز ڈیٹا سروسز کو معطل کر دیا ہے تاکہ علیحدگی پسندوں کے درمیان مواصلات کو بلاک کیا جاسکے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ علیحدگی پسندوں کی جانب سے حالیہ مہینوں میں حملوں میں تیزی آئی ہے، بالخصوص یہ حملے، پاکستان فوج پر کیے جا رہے ہیں۔ x

August 8, 2025 9:58 PM August 8, 2025 9:58 PM

views 7

بنگلہ دیش میں ڈھاکہ کے مضافات میں واقع غازی پور شہر میں کل رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے ایک صحافی کو وحشیانہ طور پر ہلاک کر دیا گیا

بنگلہ دیش میں ڈھاکہ کے مضافات میں واقع غازی پور شہر میں کل رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے ایک صحافی کو وحشیانہ طور پر ہلاک کر دیا گیا۔ اِس سے قبل سہ پہر میں اِس صحافی نے اِسی علاقے سے فیس بُک پر لائیو رپورٹ پیش کی تھی، جس میں ریڑی پٹری والوں اور مقامی دکانوں سے تاوان وصول کرنے کا انکشاف کیا تھا۔ بنگلہ دی...

August 8, 2025 9:56 PM August 8, 2025 9:56 PM

views 8

وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلی فون پر گفتگو کی

وزیراعظم نریندر مودی نے آج روس کے صدر ولادیمیرپوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر تفصیلی گفتگو کی۔ جناب پوتن نے،  جناب مودی کو یوکرین کے تعلق سے موجودہ حالات سے واقف کرایا۔ صدر پوتن کے تفصیلی جائزے کیلئے اُن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے تنازعے کے پُرامن حل کیلئے بھارت کے ٹھوس موقف کو دوہرایا۔...