June 15, 2024 9:59 AM June 15, 2024 9:59 AM
17
اٹھارواںممبئی بین الاقوامی فلم فیسٹیول آج سے ممبئی میں شروع ہو رہا ہے۔
ممبئی میں آج سات روزہ اٹھارہویں ممبئی بین الاقوامی فلم فیسٹول، (MIFF) 2024 کا آغاز ہورہا ہے۔ اس کا آغازCharlie Hamilton-James کی ہدایت کاری والی فلم Billy and Molly: An Otter Love Storyکے بھارتی پریمیئر سے ہوگا۔اس سال کے MIFFمیں 61 زبانوں میں 59 ملکوں کی 314 فلمیں دکھائی جائیں گی۔ VC- Sweety Jain م...