December 22, 2025 9:52 PM
10
مالیاتی فراڈ کے خطرے کے اشاریے کی مدد سے، صرف 6 مہینوں میں 660 کروڑ روپئے مالیت کے سائبر فراڈ نقصانات کو روکا گیا ہے
حکومت نے، مالیاتی فراڈ خطرے کے اشاریے FRI کی مدد سے صرف 6 مہینے میں ہی، 660 کروڑ سائبر فراڈ کے نقصانات کو ہونے سے روکا ہے۔ مواصلات کی وزارت نے بتایا کہ ایک ہزار سے زیادہ بینک، تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن فراہم کرنے والے اور ادائیگی کے نظام کے آپریٹرس PSOs، ڈیجیٹل انٹلیجنس پلیٹ فارم DIP میں شمولیت اختیار ...