December 23, 2025 9:30 AM
13
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک گولڈن Fleet کے اپنے ویژن کے حصے کے طور پر ایک نئے اور بڑے جنگی جہاز کی تعمیر کیلئے امریکی بحریہ کے واسطے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک گولڈن Fleet کے اپنے ویژن کے حصے کے طور پر ایک نئے اور بڑے جنگی جہاز کی تعمیر کیلئے امریکی بحریہ کے واسطے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ فلوریڈا میں اپنے Mar-a-Lago Resort میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ یہ سب سے تیز، سب سے بڑا جنگی جہاز ہوگا اور اب تک بنایا گیا کسی جنگی جہاز کے مق...