March 10, 2025 2:43 PM March 10, 2025 2:43 PM

views 5

ED چھتیس گڑھ میں شراب گھپلے کے سلسلے میں دُرگ ضلعے میں 14 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دے رہی ہے

  انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ED چھتیس گڑھ میں شراب گھپلے کے سلسلے میں دُرگ ضلعے میں 14 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ کالے دھن کو جائز بنانے کی روک تھام PMLA ایکٹ 2002کے تحت تلاشی کی یہ کارروائی جاری ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ بھوپیندر سنگھ کی رہائشگاہوں کے علاوہ اُن کے بیٹے اور قریبی ساتھیوں ...

March 10, 2025 2:40 PM March 10, 2025 2:40 PM

views 2

تعلیمی پالیسی اور حد بندی کے معاملے پر شور وغل کے درمیان پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے DMK پر طلباء کے مستقبل کو تباہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ اس اجلاس کا دوسرا مرحلہ 4 اپریل تک جاری رہے گا اور اس میں 20 نشستیں ہوں گی۔ اس سے قبل تعلیم کے وزیر دھرمیندر پردھان کی ’پی ایم شری اسکیم‘ پر رائے زنی پر DMK  اور کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ کے احتجاج کے پیش نظر لوک سبھا کی کارروائی 12 بجے تک ...

March 10, 2025 2:38 PM March 10, 2025 2:38 PM

views 4

Vanuatu کے وزیراعظم نے اقتصادی جرائم کے مرتکب مفرور شخص للت مودی کے پاسپورٹ کو منسوخ کرنے کے احکامات دیئے ہیں

Vanuatu کے وزیر اعظم Jothham Napat نے شہریت سے متعلق کمیشن کو انڈین پریمیئر لیگ IPL کے سابق سربراہ للت مودی کو جاری کردہ Vanuatu کے پاسپورٹ  منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔ جناب Napat نے کہا کہ  Vanuatu کی شہریت حاصل کرنا ایک اعزاز ہے، حق نہیں ہے۔ یہ فیصلہ میڈیا رپورٹس کے بعد سامنے آیا ہے کہ للت مودی کو ج...

March 10, 2025 2:36 PM March 10, 2025 2:36 PM

views 4

بھارت نے چین اور جاپان سے واٹر ٹریٹ منٹ کیمکل پر 986 امریکی ڈالر تک ڈمپنگ مخالف محصول نافذ کیا ہے

بھارت نے چین اور جاپان سے درآمد کیے جانے والے پانی کے صفائی میں استعمال ہونے والے ایک کیمیکل پر پانچ سال کے لیے 986 امریکی ڈالر فی ٹن ڈمپنگ مخالف محصول عائد کیا ہے تاکہ گھریلو صنعت کو سستے اندرون ملک ترسیل سے بچایا جاسکے۔ وزارت خزانہ نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ یہ فیصلہ ’Trichloro isocyanuric ac...

March 10, 2025 2:35 PM March 10, 2025 2:35 PM

views 14

مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر میں دو علیحدہ علیحدہ سڑک حادثات میں 12 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے ہیں

مدھیہ پردیش میں سِدّھی ضلع میں ایک سڑک حادثے میں 8 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ کوتوالی پولیس اسٹیشن علاقے میں پیش آیا۔ مرنے والوں میں پانچ خواتین اور تین مرد شامل ہیں۔ سبھی زخمیوں کو سِدھی ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سنگین طو...

March 10, 2025 2:33 PM March 10, 2025 2:33 PM

views 9

خواتین پریمیرلیگ کرکٹ میں آج شام ممبئی میں، ممبئی انڈینس کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا

خواتین پریمیئر لیگ کرکٹ میں آج شام ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کا سامنا گجرات جائنٹس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ ممبئی انڈینس اور گجرات جائنٹس دونوں ہی ٹیمیں دلی کیپٹلس کے ساتھ پلے آف میں اپنی جگہ پہلے ہی بنا چکی ہیں۔ آج کا میچ بے حد اہم ہوگا کیونکہ اِس سے ٹورنامنٹ ک...

March 10, 2025 10:26 AM March 10, 2025 10:26 AM

views 14

ٹیم انڈیا نے کَل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں نیو زیلینڈ پر چار وکٹ سے شاندار جیت حاصل کرنے کے بعد ریکارڈ تیسری مرتبہ ICC چیمپینز ٹرافی اپنے نام کرلی ہے، جو ایک تاریخی کامیابی ہے۔

ٹیم انڈیا نے کَل رات دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں نیو زیلینڈ پر چار وکٹ سے شاندار جیت حاصل کرنے کے بعد ریکارڈ تیسری مرتبہ ICC چیمپینز ٹرافی اپنے نام کرلی ہے، جو ایک تاریخی کامیابی ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Vinod Kumar یہ جیت بھارت کی ICC کی لگاتار دوسری جیت ہے۔ گذشتہ س...

March 10, 2025 10:24 AM March 10, 2025 10:24 AM

views 8

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ مرحلہ 4 اپریل تک جاری رہے گا، جس کے دوران 20 نشستیں ہوں گی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج منی پور کے لیے بجٹ پیش کریں گی۔ اِس ریاست میں، وزیر این برین سنگھ کی طرف سے، پچھلے مہینے استعفیٰ دیے جانے کے بعد سے صدر راج  نافذ ہے۔ ہمارے نامہ نگار...

March 10, 2025 10:23 AM March 10, 2025 10:23 AM

views 4

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کا تین روزہ دورہ کریں گی، جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کا تین روزہ دورہ کریں گی، جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اپنے دورے کے پہلے دن وہ حصار کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی گرُو جَم بھیشور یونیورسٹی کی تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کریں گی۔ اسی دن صدر جمہوریہ برہم کماری کی گولڈن جوبلی تقریبات کے موقع پر ”مجموعی فلاح ...

March 10, 2025 10:22 AM March 10, 2025 10:22 AM

views 16

مدھیہ پردیش کی 16ویں ودھان سبھا کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔

مدھیہ پردیش کی 16ویں ودھان سبھا کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ اجلاس 24 مارچ تک جاری رہے گا۔ اسمبلی اسپیکر نریندر سنگھ تومر کَل ایوان پہنچے اور بجٹ اجلاس کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: VC - Sanjeev Sharma - Budget مدھیہ پردیش اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکم...