1992 بیچ کے انڈین انفارمیشن سروس کے سینئر افسر وِویک کمار گوڑ کا آج صبح سویرے نئی دلّی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 59 برس کے تھے۔ وی کے گوڑ فی الحال آکاشوانی کے خبروں کے شعبے میں خدمت انجام دے رہے تھے۔ انہوں نے اپنا کیریئر علاقائی نیوز یونٹ گنگاٹک سے شروع کیا تھا اور وہ پریس انفارمیشن بیورو اور ڈائریکٹوریٹ آف فلم پبلی سِٹی میں بھی مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ x
Site Admin | August 27, 2025 3:04 PM
1992 بیچ کے انڈین انفارمیشن سروس کے سینئر افسر وِویک کمار گوڑ کا آج صبح سویرے نئی دلّی میں انتقال ہوگیا۔
