ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 27, 2025 3:08 PM

printer

گنیش اُتسو، جسے ثقافتی شان و شوکت کی علامت تصور کیا جاتا ہے، آج مہاراشٹر میں شروع ہوگیا ہے

گنیش اُتسو، جسے ثقافتی شان و شوکت کی علامت تصور کیا جاتا ہے، آج مہاراشٹر میں شروع ہوگیا ہے۔ بھگوان گنیش کی آمد پر لوگوں میں کافی جوش و خروش پایا جارہا ہے۔ گنیش اُتسو کا یہ فیسٹیول اگلے 11 دن یعنی Anant Chaturdashi تک جاری رہے گا، جس میں لوگ خوشی اور مسرت کے ساتھ حصہ لیں گے۔