کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں مہاراشٹر سونے کے 13 تمغوں سمیت کُل 35 تمغے کے ساتھ سرِفہرست ہے۔ کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کے چوتھے دن کَل مہاراشٹر کے کھلاڑیوں نے کئی تمغے جیتے۔ اِن کھلاڑیوں نے تیر اندازی، نشانے بازی اور تیراکی کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
راجستھان سونے کے 9، چاندی کے تین اور کانسوں کے چار، تمغوں سمیت 16 تمغے کے ساتھ دورے مقام پر ہے۔
کرناٹک نے سونے کے 6، چاندی کے 10 اور کانسے کے 3 تمغے جیتے ہیں۔x