ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 8, 2025 9:36 AM

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں مہاراشٹر سونے کے 13 تمغوں سمیت کُل 35 تمغے کے ساتھ سرِفہرست ہے۔

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں مہاراشٹر سونے کے 13 تمغوں سمیت کُل 35 تمغے کے ساتھ سرِفہرست ہے۔ کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کے چوتھے دن کَل مہاراشٹر کے کھلاڑیوں نے کئی تمغے جیتے۔ اِن کھلاڑیوں نے تیر اندازی، نشانے بازی اور تیراکی کے مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ راجستھان سونے ...