کَل چوتھے کاشی تمل سنگمم کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس کا مقصد کاشی اور تمل ناڈو کے درمیان قدیم تعلقات کو مستحکم کرنا ہے۔ تمل ناڈو سے پہلا وفد کاشی پہنچا۔ آج یہ وفد کئی سرگرمیوں میں مصروف رہے گا۔
یہ وفد، 216 ارکان پر مشتمل ہے، جس میں تمل ادب کے 50 ماہرین، 54 ثقافتی دانشور اور طلبا، اساتذہ، کاریگر، کلاسیکل، گلوکار اور آچاریہ، نیز روحانی متن کے طلبا شامل ہیں۔×