ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 15, 2025 9:35 AM

کاشی تمل سنگامم کے تیسرے ایڈیشن کا آج اترپردیش کے وارانسی شہر میں آغاز ہو رہا ہے۔

کاشی تمل سنگامم کے تیسرے ایڈیشن کا آج اترپردیش کے وارانسی شہر میں آغاز ہو رہا ہے۔ سنگامم کا مقصد تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان ثقافتی اور دانشورانہ تعلقات کو تقویت دینا ہے۔ مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان، اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن اور اترپردیش کے وزیراع...