ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 16, 2025 9:50 AM

کَل رات دلّی NCR کے مُنڈکا علاقے میں کیمیکل کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔

کَل رات دلّی NCR کے مُنڈکا علاقے میں کیمیکل کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔ دلّی فائر سروس کے مطابق کل شام تقریباً ساڑھے پانچ بجے یہ آگ لگی اور آج صبح سویرے، تین بج کر 45 منٹ پر، اس پر قابو پایا جاسکا۔ محکمے نے مزید کہا ہے کہ آگ بجھانے والی 14 گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچیں اور کسی جانی نقصا...