ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 26, 2025 11:08 AM | Army LOC Firing

printer

کل رات جموں و کشمیر میں پاکستان کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر کی گئی فائرنگ کا بھارتی فوج نے مؤثر جواب دیا۔

کل رات جموں و کشمیر میں پاکستان کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر کی گئی فائرنگ کا بھارتی فوج نے مؤثر جواب دیا۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ کشمیر میں پوری لائن آف کنٹرول پر واقع پاکستانی فوج کی متعدد چوکیوں کی طرف سے بلا اشتعال ہلکی فائرنگ کی گئی، جس کا بھارتی فوج نے ہلکے ہتھیاروں کے ذریعے بھرپور جواب دیا۔ البتہ اس میں کسی طرح کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں