ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 26, 2025 11:08 AM

کل رات جموں و کشمیر میں پاکستان کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر کی گئی فائرنگ کا بھارتی فوج نے مؤثر جواب دیا۔

کل رات جموں و کشمیر میں پاکستان کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر کی گئی فائرنگ کا بھارتی فوج نے مؤثر جواب دیا۔ دفاعی ذرائع نے بتایا کہ کشمیر میں پوری لائن آف کنٹرول پر واقع پاکستانی فوج کی متعدد چوکیوں کی طرف سے بلا اشتعال ہلکی فائرنگ کی گئی، جس کا بھارتی فوج نے ہلکے ہتھیاروں کے ذریع...