ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 18, 2025 9:36 AM | GOYAL-DBT

printer

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ فائدے کی براہ راست منتقلی کے نظام کو نافذ کرنے سے یکسر تبدیلی والے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ فائدے کی براہ راست منتقلی کے نظام کو نافذ کرنے سے یکسر تبدیلی والے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ بھارت کے DBT نظام کے جائزے سے متعلق ایک پالیسی دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے جناب گوئل نے مطلع کیا کہ DBT کے ذریعہ شفاف اور ٹیکنالوجی پر مبنی اصلاحات کے سبب بھارت فلاح وبہبود سے متعلق اشاریئے میں 2013 میں صفر اعشاریہ تین دو سے 2023 میں صفر اعشاریہ نو ایک پر آگیا ہے۔ اس اشاریئے کے ذریعہ وقفے وقفے پر فلاح وبہبود کے نتائج کا جائزہ لیا  جاتا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں