ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 18, 2025 9:36 AM

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ فائدے کی براہ راست منتقلی کے نظام کو نافذ کرنے سے یکسر تبدیلی والے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ فائدے کی براہ راست منتقلی کے نظام کو نافذ کرنے سے یکسر تبدیلی والے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ بھارت کے DBT نظام کے جائزے سے متعلق ایک پالیسی دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے جناب گوئل نے مطلع کیا کہ DBT کے ذریعہ شفاف اور ٹیکنالوجی پر مبنی اص...