ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

پنجاب کے لدھیانہ میں کل شام ایک فیکٹری کے زیر تعمیر حصے کی چھت منہدم ہو جانے کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔

پنجاب کے لدھیانہ میں کل شام ایک فیکٹری کے زیر تعمیر حصے کی چھت منہدم ہو جانے کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے جالندھر کے آکاشوانی نیوز کو تصدیق کی ہے کہ ملبے میں دبے 7 مزدوروں میں سے 5 زخمیوں کو بچا کر اُنہیں اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے، جبکہ ایک مزدور ابھی بھی لاپتہ ہے۔ اس حادثے کے بعد بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کارروائی فوری طور پر شروع کر دی گئی ہے اور یہ کارروائی ابھی بھی جاری ہے۔ صحت کے محکمے کی ٹیمیں بھی جائے حادثے پر تعینات کی گئی ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں