March 9, 2025 9:31 AM
پنجاب کے لدھیانہ میں کل شام ایک فیکٹری کے زیر تعمیر حصے کی چھت منہدم ہو جانے کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔
پنجاب کے لدھیانہ میں کل شام ایک فیکٹری کے زیر تعمیر حصے کی چھت منہدم ہو جانے کے نتیجے میں ایک مزدور ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے جالندھر کے آکاشوانی نیوز کو تصدیق کی ہے کہ ملبے میں دبے 7 مزدوروں میں سے 5 زخمیوں کو بچا کر اُنہیں اسپتال داخل کرا دیا گیا ہے، جبکہ ایک مز...