ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 12, 2025 9:29 AM | Mahakumbh Magh Purnima

printer

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں ماگھ پورنما سنان آج سے شروع ہو گیا ہے۔

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں ماگھ پورنما سنان آج سے شروع ہو گیا ہے۔ اس سنان کی بہت زیادہ اہمیت ہے کیونکہ اس سے کلپاواس کی خصوصی پوجا اختتام پذیر ہوتی ہے۔ اس سال 10 لاکھ سے زیادہ کلپواسی اس میں حصہ لیں گے۔ روایت کے مطابق ماگھ پورنما تک پریاگ راج میں سنگم کے کنارے کلپواس کرنے سے ہزار سال کی تپسیا کا پھل ملتا ہے۔ مہا کمبھ میں کلپواس بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔ اتر پردیش حکومت نے ٹریفک اور تحفظ کے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ مہا کمبھ دنیا کے سب سے بڑے مذہبی موقعوں میں سے ایک ہے اس بار کے کمبھ میلے کا آغاز 13 جنوری کو ہوا تھا۔ اب تک 46 کروڑ سے زیادہ عقیدمندوں نے سنگم میں پوتر ڈبکی لگائی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں