February 12, 2025 9:29 AM
پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں ماگھ پورنما سنان آج سے شروع ہو گیا ہے۔
پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں ماگھ پورنما سنان آج سے شروع ہو گیا ہے۔ اس سنان کی بہت زیادہ اہمیت ہے کیونکہ اس سے کلپاواس کی خصوصی پوجا اختتام پذیر ہوتی ہے۔ اس سال 10 لاکھ سے زیادہ کلپواسی اس میں حصہ لیں گے۔ روایت کے مطابق ماگھ پورنما تک پریاگ راج میں سنگم کے کنارے کلپواس کرنے سے ...