پاکستان میں جمعرات کے دن بلوچستان صوبے میں گیس دھماکہ ہونے سے، کوئلے کی ایک کان کے منہدم ہونے کے بعد، اندیشہ ہے کہ 12 کانکن ہلاک ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے پولیس اہلکار کے مطابق یہ دھماکہ میتھین گیس سے اُس وقت ہوا جب یہ کانکن کوئٹہ کے Sanjidi علاقے میں کان کے اندر کوئلے کی کھدائی کر رہے تھے۔ گیس دھماکے کے بعد کان مکمل طور پر منہدم ہوگئی۔ کان کے اندر جانے والے سبھی راستے بند ہوگئے جس کی وجہ سے بچاؤ کارروائیوں میں رکاوٹ پڑ رہی ہے۔ بچاؤ کارروائی کے دوران کَل چار کانکنوں کی لاشیں برآمدکی گئی ہیں۔ x
Site Admin | January 11, 2025 10:15 AM | PAKISTAN MINE ACCIDENT
پاکستان میں جمعرات کے دن بلوچستان صوبے میں گیس دھماکہ ہونے سے، کوئلے کی ایک کان کے منہدم ہونے کے بعد، اندیشہ ہے کہ 12 کانکن ہلاک ہوگئے ہیں۔
