January 11, 2025 10:15 AM
پاکستان میں جمعرات کے دن بلوچستان صوبے میں گیس دھماکہ ہونے سے، کوئلے کی ایک کان کے منہدم ہونے کے بعد، اندیشہ ہے کہ 12 کانکن ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں جمعرات کے دن بلوچستان صوبے میں گیس دھماکہ ہونے سے، کوئلے کی ایک کان کے منہدم ہونے کے بعد، اندیشہ ہے کہ 12 کانکن ہلاک ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے پولیس اہلکار کے مطابق یہ دھماکہ میتھین گیس سے اُس وقت ہوا جب یہ کانکن کوئٹہ کے Sanjidi علاقے میں کان کے اندر کوئلے کی کھدائی کر رہ...