وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ شمال مشرقی خطّہ پڑوس پہلے، ایکٹ ایسٹ یا بمسٹیک جیسی کئی کلیدی بھارتی پالیسوں کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ خطّے کی اہمیت میں اضافہ ہوگا۔ جناب جے شنکر کل شمال مشرقی خطّوں کے فروغ کی وزارت کے ذریعے منعقد کیے گئے آئندہ شمال مشرقی سرمایہ کاری اجلاس 2025 کے لیے سفیروں کی ایک میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ ڈاکٹر جے شنکر نے غیر ملکی سفیروں پر زور دیا کہ وہ اس خطّے کا دورہ کریں اور اس کی خصوصیات کو اپنی حکومتوں اور صنعتوں میں فروغ دیں۔
Site Admin | April 16, 2025 9:41 AM | Jaishankar North East
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ شمال مشرقی خطہ، پڑوس مقدم، مشرق نواز پالیسی اور BIMSTEC جیسی کئی بنیادی بھارتی پالیسیوں میں اہم ترین مقام کا حامل ہے۔