ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 16, 2025 9:41 AM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ شمال مشرقی خطہ، پڑوس مقدم، مشرق نواز پالیسی اور BIMSTEC جیسی کئی بنیادی بھارتی پالیسیوں میں اہم ترین مقام کا حامل ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ شمال مشرقی خطّہ پڑوس پہلے، ایکٹ ایسٹ یا بمسٹیک جیسی کئی کلیدی بھارتی پالیسوں کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ خطّے کی اہمیت میں اضافہ ہوگا۔ جناب جے شنکر کل شمال مشرقی خطّوں کے فروغ کی وزارت کے ذریعے منعقد کیے گئے آئندہ شمال مشرقی ...