ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 27, 2024 9:56 AM | JAISHANKAR-US

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، کل رات واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، کل رات واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-امریکہ کلیدی شراکت داری کے فروغ سے متعلق مختلف موضوعات پر بات چیت کی اور موجودہ علاقائی اور عالمی واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر 24 دسمبر سے امریکہ کے 6  روزہ دورے پر ہیں۔ وزیر خارجہ اہم دو طرفہ علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کیلئے اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ اپنے دورے پر ڈاکٹر جے شنکر امریکہ میں بھارتی کونسل جنرل کی ایک کانفرنس کی صدارت بھی کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔