ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 27, 2024 9:56 AM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، کل رات واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، کل رات واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-امریکہ کلیدی شراکت داری کے فروغ سے متعلق مختلف موضوعات پر بات چیت کی اور موجودہ علاقائی اور عالمی واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر 24 دسمب...