September 12, 2025 9:39 AM
18
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ماریشس کے اُن کے ہم منصب ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کا اترپردیش میں کاشی کا دورہ اس شہر کی ثقافتی اہمیت اور بھارت اور ماریشس کے درمیان گہرے ثقافتی روابط کے پیشِ نظر اور بھی خاص بن گیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ماریشس کے اُن کے ہم منصب ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کا اترپردیش میں کاشی کا دورہ اس شہر کی ثقافتی اہمیت اور بھارت اور ماریشس کے درمیان گہرے ثقافتی روابط کے پیشِ نظر اور بھی خاص بن گیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا اور علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہئ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے بنیادی ڈھانچے، صحت عامہ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، توانائی، بحری سلامتی اور دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید مس...