July 27, 2025 9:45 AM
22
وزیر اعظم نریندر مودی آج تمل ناڈو کے Gangaikonda Cholapuram مندر میں عظیم Chola حکمراں راجندر چولا-اوّل کی یومِ پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی، عظیم چولا حکمراں راجیندر چولا اول کی یوم پیدائش کے جشن کی تقریبات میں شریک ہوں گے۔ جس کا اہتمام آج تمل ناڈو کے Gangaikonda Cholapuram مندر میں Aadi Thiruvathirai فیسٹول میں کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم بھارت کے عظیم حکمرانوں میں سے ایک راجیندر چولا اول کے اعزاز میں ایک یادگاری سکّہ بھی جاری کریں گے۔ وزارت ثقافت Aadi Thiruvathirai فیسٹول کے تحت عظیم چول حکمراں راجیندر چول اول کے اعزاد میں ایک تقریب کا اہتمام کر رہی ہے۔ یہ فیسٹول 23 جولائی کو شروع ہوا تھا اور آج اختتام پزیر ہو ر...