ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 13, 2025 9:51 AM | PM-BIHAR

printer

وزیر اعظم اور بی جے پی کے سینئر رہنماء نریندر مودی، بدھ کو بہار کے بوتھ سطح کے اپنے پارٹی کارکنوں سے بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم اور بی جے پی کے سینئر رہنماء نریندر مودی، بدھ کو بہار کے بوتھ سطح کے اپنے پارٹی کارکنوں سے بات چیت کریں گے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے پارٹی کارکنوں سے درخواست کی کہ وہ ”میرا بوتھ سب سے مضبوط“ مہم میں حصہ لیں اور اپنی تجویزیں بھی پیش کریں۔

وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ وہ اُن کی اِن تجویزوں پر کچھ منتخبہ کارکنوں کے ساتھ براہ راست بات چیت بھی کریں گے۔×