April 25, 2025 9:56 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سازش رچنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی، جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سازش رچنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی، جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے مرتکب عناصر کو کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا۔ جناب مودی نے کہا کہ انصاف کو یقینی بنانے کیلئے بھرپور کوشش کی جائے گی...