وزیراعظم نریندر مودی نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے راستے پر مٹی کے تودے گرنے کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انتظامیہ متاثرہ لوگوں کی مدد کررہا ہے۔ انہوں نے اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کیلئے جلد صحتیابی کی دعا کی۔×
Site Admin | August 27, 2025 3:15 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے راستے پر مٹی کے تودے گرنے کے سبب ہوئی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے
