ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 13, 2025 9:49 AM | ISSF World Cup

printer

نشانے بازی میں، میونخ میں ISSF ورلڈ کپ میں Sift Kaur Samra نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

بھارتی نشانے باز صِفت کور سَمرا نے کَل جرمنی کے میونخ میں ISSF عالمی کپ-2025 میں خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ 23 سالہ صِفت کور سمرا نے فائنل میں 453 اعشاریہ ایک اسکور کے ساتھ تیسرا مقام حاصل کیا۔ ناروے کی Jeanette Hegg Duestad نے 466 اعشاریہ نو کے اسکور کے ساتھ سونے کا تمغہ، جبکہ سوئٹزرلینڈ کی Emely Jaeggi نے 464 اعشاریہ آٹھ کے اسکور کے ساتھ چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ میونخ عالمی کپ میں بھارت کا یہ دوسرا تمغہ تھا۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں