ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 13, 2025 9:49 AM

نشانے بازی میں، میونخ میں ISSF ورلڈ کپ میں Sift Kaur Samra نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

بھارتی نشانے باز صِفت کور سَمرا نے کَل جرمنی کے میونخ میں ISSF عالمی کپ-2025 میں خواتین کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ 23 سالہ صِفت کور سمرا نے فائنل میں 453 اعشاریہ ایک اسکور کے ساتھ تیسرا مقام حاصل کیا۔ ناروے کی Jeanette Hegg Duestad نے 466 اعشاریہ نو کے اسکور کے ...

April 12, 2025 10:13 AM

ارجنٹینا کے Buenos Aires میں جاری بین الاقوامی شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن ISSF عالی کپ 2025 کے پہلے مرحلے میں بھارت دوسرے مقام پر ہے، جبکہ چین سرِفہرست ہے۔

ارجنٹینا کے Buenos Aires میں جاری بین الاقوامی شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن ISSF عالی کپ 2025 کے پہلے مرحلے میں بھارت دوسرے مقام پر ہے، جبکہ چین سرِفہرست ہے۔ بھارت نے سونے کے 4، چاندی کے دو اور کانسے کے دو تمغے سمیت کُل 8 تمغے جیتے ہیں۔ مقابلے کے آخری دن سوربھ چودھری اور Suruchi Singhکی بھارتی جوڑی نے ا...

April 7, 2025 9:28 AM

رود رانکش بالا صاحب پاٹل نے، برازیل میں ISSF عالمی کپ 2025 میں، مردوں کے دس میٹر ایئر رائفل نشانے بازی مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

ISSF عالمی کپ 2025 میں سابق چیمپئن رودرانکش بالا صاحب پاٹل نے مردوں کے 10 میٹر ایئر رائفل شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتا ہے یہ میچ کل بیونس آئرس میں کھیلا گیا۔ جبکہ مقامی کھلاڑی مارسلو جولین گوتریز نے 230  اعشاریہ ایک کے ساتھ کانسے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ ISSF عالمی کپ میں رودرانکش کا یہ دوسر...