ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 15, 2025 9:28 AM | VP Convocation Jammu

printer

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ آج دن بھر کے دورے پر جموں میں ہونگے۔

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ آج دن بھر کے دورے پر جموں میں ہونگے۔ اس دوران نائب صدر کٹرا میں شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے 10 ویں تقسیم اسناد تقریب کے مہمانِ خصوصی ہونگے۔

آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار کے مطابق نائب صدر ماتا ویشنو دیوی مندر اور ریاسی ضلع میں Trikuta پہاڑی کی چوٹی پر بھیروں جی مندر میں پوجا ارچنا بھی کریں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں