February 15, 2025 9:28 AM
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ آج دن بھر کے دورے پر جموں میں ہونگے۔
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ آج دن بھر کے دورے پر جموں میں ہونگے۔ اس دوران نائب صدر کٹرا میں شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے 10 ویں تقسیم اسناد تقریب کے مہمانِ خصوصی ہونگے۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار کے مطابق نائب صدر ماتا ویشنو دیوی مندر اور ریاسی ضلع میں Trikuta پہاڑی کی چوٹی پر ...