September 13, 2025 9:36 AM
13
نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے وزیر مملکت شری پد یَسو نائک نے بھارت کے گرین ہائیڈروجن اختراع کے عالمی مرکز کے طور پر اُبھرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہونے کے تئیں اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے وزیر مملکت شری پد یَسو نائک نے بھارت کے گرین ہائیڈروجن اختراع کے عالمی مرکز کے طور پر اُبھرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہونے کے تئیں اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ کل نئی دلّی میں گرین ہائیڈروجن تحقیق و ترقی کی پہلی دو روزہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب یَسو نائک نے اس بات کا اظہار کیا۔ گرین ہائیڈروجن کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے جناب نائک نے کہا کہ اس کے فروغ سے تجارت اور ایک صاف ستھرے اور محفوظ مستقبل کی نئی راہیں پیدا ہوں گی۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ ک...