September 28, 2025 9:27 AM

views 28

ملک آج مجاہد آزادی بھگت سنگھ کو ان کے 118 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔

ملک آج مجاہد آزادی بھگت سنگھ کو ان کے 118 ویں یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔ آج کے دن 1907 میں بھگت سنگھ پنجاب کے لایال پور کے بنگہ گاؤں میں پیدا ہوئے تھے جو کہ اب پاکستان میں ہے۔ بھگت سنگھ کی پیدائش ایک انقلابی گھرانے میں ہوئی۔ وہ اپنے سات بہن بھائیوں میں ساتویں نمبر پر تھے۔ انھیں گھر میں پیار سے Bhaganwala بلایا جاتا تھا جس کا مطلب ہوتا ہے: ”خوش قسمت“۔ اور انھوں نے ملک کی آزادی میں اپنے نام کے اس مطلب کو ثابت کیا۔ آج ریاستی سطح کا ایک پروگرام ان کے گاؤں شہید بھگت سنگھ نگرکے Khatkar K...