ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 29, 2025 10:07 AM | Cricket Ind vs Eng

printer

مردوں کے کرکٹ میں کَل شام گجرات کے راجکوٹ میں نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 26 رن سے ہرا دیا۔

مردوں کے کرکٹ میں کَل شام گجرات کے راجکوٹ میں نرنجن شاہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 26 رن سے ہرا دیا۔ انگلینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رن کا نشانہ دیا تھا، لیکن بھارتی ٹیم اپنے مقررہ بیس اوورس میں 9 وکٹ کے نقصان پر 145 رن ہی بنا پائی۔

اِس میچ میں ہار کے بعد بھی سوریہ کمار یادو کی کپتانی میں بھارتی ٹیم اب بھی پانچ میچوں کی سیریز میں دو۔ایک سے آگے ہے۔ اِس سیریز کا چوتھا میچ جمعے کو پونے میں کھیلا جائے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں