February 6, 2025 9:56 AM
مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سہ پہر مہاراشٹر کے ناگپور میں ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سہ پہر مہاراشٹر کے ناگپور میں ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ دونوں ہی ٹیمیں اس مہینے کے آخر میں کھیلی جانے والی چیمپین...