ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 1, 2025 9:42 AM | MP Patel Comptt

printer

مدھیہ پردیش سرکار نے ایک Reel مقابلے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت مقابلے میں حصہ لینے والوں کو صفائی ستھرائی کے تئیں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے و اس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے ایک مختصر ویڈیو بنانا ہوگا۔ فاتحین کو دو لاکھ روپے تک کے انعامات دیے جائیں گے۔

مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے

V/C Sanjeev Sharma

سووچھ ایم پی Reel مقابلے کے بارے میں بتاتے ہوئے ریاستی پنچایت اور دیہی ترقی کے وزیر پرہلاد سنگھ پٹیل نے کہا کہ مقابلے کے شرکاء کو 15 اپریل تک اپنی Reel اپ لوڈ کرنی ہوگی۔ پوری ریاست سے موصول ہونے والی Reels میں سے بہترین پانچ Reels بنانے والوں کو 25 ہزار سے دو لاکھ روپے تک کے انعامات دیے جائیں گے۔

سووچھ ایم پی Reel مقابلے کا مقصد صفائی ستھرائی کے تئیں اختراعات کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ دوسرے لوگ بھی ان سے سیکھیں اور کچرے کو قابل استعمال بناکر ماحولیات کو صاف رکھنے میں مدد کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں