ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 1, 2025 9:42 AM

مدھیہ پردیش سرکار نے ایک Reel مقابلے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت مقابلے میں حصہ لینے والوں کو صفائی ستھرائی کے تئیں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے و اس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے ایک مختصر ویڈیو بنانا ہوگا۔ فاتحین کو دو لاکھ روپے تک کے انعامات دیے جائیں گے۔

مدھیہ پردیش سرکار نے ایک Reel مقابلے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت مقابلے میں حصہ لینے والوں کو صفائی ستھرائی کے تئیں لوگوں میں بیداری پیدا کرنے و اس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے ایک مختصر ویڈیو بنانا ہوگا۔ فاتحین کو دو لاکھ روپے تک کے انعامات دیے جائیں گے۔...