March 17, 2025 9:55 AM | Doval Gabbard

printer

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال نے کل نئی دلّی میں، امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تُلسی گبارڈ سے ملاقات کی۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال نے کل نئی دلّی میں، امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تُلسی گبارڈ سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے بھارت-امریکہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہئ خیال کیا۔ تُلسی گبارڈ، اپنے کثیر ملکی دورے کے حصے کے طور پر بھارت کا دورہ کر رہی ہیں۔ گبارڈ کے ایشیاء دورے کا اختتام کل رائے سینا مذاکرات میں اُن کے خطاب سے ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے گبارڈ کو رائے سینا مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔