ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 17, 2025 9:55 AM

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال نے کل نئی دلّی میں، امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تُلسی گبارڈ سے ملاقات کی۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال نے کل نئی دلّی میں، امریکہ کی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تُلسی گبارڈ سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے بھارت-امریکہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہئ خیال کیا۔ تُلسی گبارڈ، اپنے کثیر ملکی دورے کے حصے کے طور پر بھارت کا دورہ ...