ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 26, 2024 10:20 AM | NDA Leaser Meeting

printer

قومی جمہوری اتحاد NDA کے رہنماؤں کی ایک میٹنگ کَل نئی دلی میں BJP کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی۔

قومی جمہوری اتحاد NDA کے رہنماؤں کی ایک میٹنگ کَل نئی دلی میں BJP کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی۔

اِس میٹنگ کا مقصد اتحادی شرکاء کے مابین تعاون کو مستحکم کرنا تھا۔ تیلگودیشم پارٹی کے صدر اور آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو، سینئر BJP لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، Janata Dal یونائیٹیڈ کے رہنما اور پنچایتی راج کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ، Janata Dal (Secular) کے لیڈر اور بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر ایچ۔ڈی۔کمارا سوامی نے میٹنگ میں شرکت کی۔

ہندوستانی عوام مورچہ کے رہنما اور MSME کے مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی اپنا دَل (سونی لال) کی صدر اور صحت کی مرکزی وزیرمملکت انو پریا پٹیل اور راشٹریہ لوک مورچہ کے صدر اُوپیندر کُشواہا نے بھی اِس میٹنگ میں شرکت کی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں