December 26, 2024 10:20 AM
قومی جمہوری اتحاد NDA کے رہنماؤں کی ایک میٹنگ کَل نئی دلی میں BJP کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی۔
قومی جمہوری اتحاد NDA کے رہنماؤں کی ایک میٹنگ کَل نئی دلی میں BJP کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی۔ اِس میٹنگ کا مقصد اتحادی شرکاء کے مابین تعاون کو مستحکم کرنا تھا۔ تیلگودیشم پارٹی کے صدر اور آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو، ...