January 2, 2025 10:09 AM | Football ISL

printer

فٹبال میں انڈین سُوپر لیگ 2024-25 کے تحت آج موہن بگان سُوپر جائنٹ کا مقابلہ حیدرآباد FC سے ہوگا۔

فٹبال میں انڈین سُوپر لیگ 2024-25 کے تحت آج موہن بگان سُوپر جائنٹ کا مقابلہ حیدرآباد FC سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام کولکاتہ کے ووِیکانند بھارتی کری رنگن میں کھیلا   جائے گا۔

موہن بگان اپنے 13 مقابلوں کے 29 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرِ فہرست ہے جبکہ حیدرآباد  FC اپنے 13 میچوں کے صرف 8 پوائنٹس کے ساتھ بارہویں نمبر پر جدوجہد کرتی نظر آ رہی ہے۔×