ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 7, 2025 9:34 AM

انڈین سُپر لیگ فُٹبال میں پنجاب FC نے حیدرآباد FC کو تین-ایک شکست دی۔

انڈین سُپر لیگ فُٹبال میں پنجاب FC نے حیدرآباد FC کو تین-ایک شکست دی۔ یہ میچ حیدرآباد کے      GMC Balayogi Athhletic Stadium میں کل رات کھیلا گیا۔ پنجاب کے Luka Majcen میچ کے کلیدی پرفارمر رہے۔ آج کیرالہ بلاسٹرس FC کا مقابلہ ممبئی سِٹیFC سے ہوگا۔ یہ میچ کوچی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سا...

March 5, 2025 9:31 AM

انڈین سپر لیگ ISL فٹ بال میں کَل رات جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں گوا FC نے محمڈن SC کو صفر کے مقابلے  دو گول سے شکست دی۔

انڈین سپر لیگ ISL فٹ بال میں کَل رات جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں گوا FC نے محمڈن SC کو صفر کے مقابلے  دو گول سے شکست دی۔ اِس جیت کے ساتھ ہی گوا FC پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے مقام پر پہنچ گیا ہے۔ موہن بگان سُپر Giant کے ساتھ وہ پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے۔ آج جمشید پور کے JRD ٹا...

February 28, 2025 9:28 AM

انڈین سُپرلیگ، ISL فٹبال میں FC گوا نے پنجاب FC کو ایک-صفر سے ہرادیا۔

انڈین سُپرلیگ، ISL فٹبال میں FC گوا نے پنجاب FC کو ایک-صفر سے ہرادیا۔ نئی دلّی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کل کھیلے گئے میچ میں McHugh کے واحد گول کی بدولت، FC گوا، اپنا 22 واں میچ جیت کر 45 پوائنٹس حاصل کرچکا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی FC گوا دوسرے مقام پر رہا۔ اس طرح FC گوا، 8 پوائنٹس کی برتری ک...

February 21, 2025 9:44 AM

انڈین سُپرلیگ فٹبال میں کَل رات کولکاتا میں جمشیدپور FC نے محمڈن SC کو دو-صفر سے ہرادیا۔

انڈین سُپرلیگ فٹبال میں کَل رات کولکاتا میں جمشیدپور FC نے محمڈن SC کو دو-صفر سے ہرادیا۔ رِتوِک داس اور  نکھل بارلا نے جمشیدپور کیلئے گول کئے۔ عمران خان نے میچ کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ جمشیدپور FC پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے مقام پر ہے، جبکہ محمڈن SC پچھڑ رہی ہے۔ آج نارت...

January 2, 2025 10:09 AM

فٹبال میں انڈین سُوپر لیگ 2024-25 کے تحت آج موہن بگان سُوپر جائنٹ کا مقابلہ حیدرآباد FC سے ہوگا۔

فٹبال میں انڈین سُوپر لیگ 2024-25 کے تحت آج موہن بگان سُوپر جائنٹ کا مقابلہ حیدرآباد FC سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام کولکاتہ کے ووِیکانند بھارتی کری رنگن میں کھیلا   جائے گا۔ موہن بگان اپنے 13 مقابلوں کے 29 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرِ فہرست ہے جبکہ حیدرآباد  FC اپنے 13 میچوں کے صرف 8...