February 27, 2025 9:55 AM | Sports Committee

printer

سرکار نے کھیلوں سے متعلق قومی فیڈریشنوں کو مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق ضابطوں پر نظرِثانی کے لیے چھ ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی ہے۔

سرکار نے کھیلوں سے متعلق قومی فیڈریشنوں کو مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق ضابطوں پر نظرِثانی کے لیے چھ ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی ہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کی وزارت نے کہا ہے کہ کھیلوں کے شعبے کے جوائنٹ سکریٹریKunal  اِس کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ وزارت نے کہا ہے کہ پیرس اولمپک کھیلوں کے بعد ایک نیا اولمپک سلسلہ شروع ہوا ہے، جس کی وجہ سے ابھرتے ہوئے حالات کے تناظر میں ضابطوں پر نظرِ ثانی کی ضرورت پیدا  ہوئی ہے۔ یہ کمیٹی 15 دن کے اندر اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

اِس سے پہلے قومی اسپورٹس فیڈریشنوں کو مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق ضابطوں پر نظرِ ثانی 2022 میں کی گئی تھی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔